ابنا: ان افسروں کو الفراعنہ علاقے سے گرفتار کیا گيا ہے اور بعض افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ خود کو فوج کے حوالے کردیں۔ یادرہے مصر کی انٹلجنس نے حسنی مبارک کے زمانے میں ہزاروں جوانوں کو گرفتار کرکے جسمانی ایذائيں پہنچائي ہیں۔ مصر کے انقلابیوں نے مطالبہ کیا ہےکہ انٹلجنس ادارے اور ایمر جنسی قانون ختم کیا جائے ۔
...........
/110